مخصوص مردانہ خوابوں کے بارے میں تازہ تحقیق


’وہ ایک قدرتی چیز جسے کھانے سے مردوں کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوجاتی ہے‘ سائنسدانوں نے سب سے بڑا راز بے نقاب کردیا

 

عضو مخصوصہ کی لمبائی میں اضافہ کئی مردوں کی خواہش ہوتی ہے۔ اب سائنسدانوں نے ایک ایسی قدرتی چیز بتا دی ہے جسے کھانے سے مردوں کی یہ سب سے بڑی خواہش بغیر کسی سرجری کے پوری ہو سکتی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جن مردوں کو عضو مخصوصہ کی لمبائی کی خواہش ہے ان کے لیے گھونگھے انتہائی مفید چیز ہے۔ انہیں کھانے سے مردانہ جنسی ہارمون کی پیداوار میں بہت زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے اور عضو کی بافتیں مضبوط ہوتی ہیں۔گھونگھوں میں امائنو ایسڈ اور زنک پائے جاتے ہیں اور جس چیز میں بھی یہ اجزاءہوں وہ مردانہ جنسی صحت کے لیے بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔

بیری یونیورسٹی کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ جارج فشر کا کہنا تھا کہ ”اس تحقیق کے نتائج میرے لیے بہت حیران کن اور دلچسپ تھے۔ میں چالیس سال سے سائنسدان ہوں لیکن میری کسی تحقیق کے اتنے دلچسپ نتائج پہلے نہیں آئے۔ہم لوک کہانیوں کی صورت میں سنتے آئے ہیں کہ گھونگھے کھانے سے جنسی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اب ہماری اس تحقیق سے اس کا سائنسی ثبوت بھی مل گیا ہے، جس میں ثابت ہوا ہے کہ گھونگھوں میں پایا جانے والا زنک ایسی چیز ہے جو عضو مخصوصہ کی لمبائی میں اضافہ کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پراسٹیٹ فنکشن کو بھی بہتر بناتا ہے اور سپرمز کی پیداوار میں بھی اضافہ کرتا ہے۔“


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).