اسرائیلی فوجی سے تکرار تو کہیں عجیب و غریب تہوار


گذشتہ ہفتے دنیا کے مختلف ممالک میں پیش آنے والے واقعات کی تصاویر۔

A Palestinian man and an Israeli soldier argue

Mohamad Torokman / Reuters
مقبوضہ غرب اردن میں ایک فلسطینی سکول کو بند کرنے کے اسرائیلی حکم کے بعد ایک فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی میں تکرار ہو رہی ہے۔

استنبول میں سعودی قونصل خانے کے باہر میڈیا کے افراد کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Chris McGrath / Getty
استنبول میں سعودی قونصل خانے کے باہر میڈیا کے افراد کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ صحافی جمال خاشوقجی کے واقع کے بعد سعودی عرب کو بین الاقوامی سطح پر تنقید اور غم و غصے کا سامنا ہے۔


انڈونیشیا کے علاقے پالو میں 28 ستمبر کو آنے والے زلزلے سے ہونے والی تباہی کے بعد ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے بیماریوں سے بچاؤ کی دوا چھڑکی جا رہی ہے۔

MUHAMMAD RIFKI / AFP
انڈونیشیا کے علاقے پالو میں 28 ستمبر کو آنے والے زلزلے سے ہونے والی تباہی کے بعد ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے بیماریوں سے بچاؤ کی دوا چھڑکی جا رہی ہے۔ حکام کو خدشہ ہے کہ ہزاروں افراد ملبے کے نیچے دفن ہیں۔

ایک ہزار میٹر لمبا مکڑی کے جال نے شمالی یونان میں وستونایدا جھیل کے ساتھ واقع سڑک پر قبضہ کر رکھا ہے۔

SAKIS MITROLIDIS / AFP
ایک ہزار میٹر لمبا مکڑی کے جال نے شمالی یونان میں وستونایدا جھیل کے ساتھ واقع سڑک پر قبضہ کر رکھا ہے۔ ملک میں گرم موسم اور مچھروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مکڑیوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ بتایا جاتا ہے۔

مراکش کے دارالحکومت کے نزدیک ایک ٹرین کے پٹری سے اتر جانے کے بعد کا منظر

Youssef Boudlal / Reuters
مراکش کے دارالحکومت کے نزدیک ایک ٹرین کے پٹری سے اتر جانے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور 80 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

ایک شخص چینی صوبے ذیجینگ میں ایک 'ڈبل مائنتھ فسٹیول' نامی تہوار کے موقع پر ننگے پاؤں کوئلے کے ارد گرد چل رہا ہے۔

VCG / Getty
ایک شخص چینی صوبے ذیجیانگ میں ‘ڈبل نائنتھ فسٹیول’ نامی تہوار کے موقع پر ننگے پاؤں کوئلے کے ارد گرد چل رہا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32299 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp