مولانا خادم رضوی نے مذاکرات کی مکمل ناکامی کا اعلان کر دیا


مولانا خادم رضوی کے مصدقہ آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کہا گیا ہے کہ حکومت سے مذاکرات مکمل ناکام ہو گئے ہیں۔ مولانا خادم رضوی کے مطابق مذاکرات میں وفاقی و صوبائی نمائندگان و آئی ایس آئی جنرل فیض نے شرکت کی تھی۔

ٹویٹ میں لکھا ہے کہ
”حکومت سے مذاکرات مکمل ناکام،
مذاکرات میں وفاقی و صوبائی نمائندگان و آئی ایس آئی جنرل فیض نے شرکت کی،
مذاکرات ناکامی پر حکومت نے کہا ہے کہ ہم آپ کو“ بھون ”دیں گے، عاشقان رسول و عوام اہل سنت ناموس رسالت پر شہادت کو کفن باندھ لیں،
ہم بالکل نا جھکیں گے،
کل ملک گیر پہیہ جام ہڑتال ہو گی“

https://twitter.com/KhadimRizviReal/status/1058061876670722049


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).