کینیڈین ایوان بالا کی رکن باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئی


canadianکینیڈا کے ایوان بالا کی رکن سنیٹر سلمیٰ سلیم عطااللہ بھی باچاخان یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا سے اظہار یک جہتی کے لئے چارسدہ پہنچ گئی۔باچا خان یونیورسٹی کے باہر طلبا اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سینٹر سلمیٰ سلیم عطااللہ کا کہنا تھا کہ کینیڈا کی حکومت اور عوام آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان گذشتہ بارہ سالوں سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ لیکن پاکستانی عوام نے نہایت جرات مندی سے دہشت گردی کا مقابلہ کیا ہے۔


Comments

FB Login Required - comments