کینیڈین ایوان بالا کی رکن باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئی


\"canadian\"کینیڈا کے ایوان بالا کی رکن سنیٹر سلمیٰ سلیم عطااللہ بھی باچاخان یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا سے اظہار یک جہتی کے لئے چارسدہ پہنچ گئی۔باچا خان یونیورسٹی کے باہر طلبا اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سینٹر سلمیٰ سلیم عطااللہ کا کہنا تھا کہ کینیڈا کی حکومت اور عوام آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان گذشتہ بارہ سالوں سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ لیکن پاکستانی عوام نے نہایت جرات مندی سے دہشت گردی کا مقابلہ کیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments