باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث 4 سہولت کار گرفتار


bacha2چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے 4 سہولت کار وں کو گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سہولت کاروں کو علاقہ شب قدر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق دہشت گردوں نے شب قدر میں سہولت کاروں کے ساتھ رات قیام کیا تھا، سہولت کاروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔


Comments

FB Login Required - comments