عید میلاد النبی کی رونقیں


ہر سال کی طرح اس بار بھی پاکستان بھر میں عید میلاد النبی کے موقعے پر لوگوں نے اپنے گھروں اور عمارتوں کو خوشنما قمقموں اور بتیوں سے سجایا۔ پیغمبرِ اسلام کی ولادت کے سلسلے میں منعقد ہونے والے مختلف تقاریب کی تصویری کہانی ملاحظہ کیجیے۔

عید میلاد النبی

کراچی کی ایک مسجد میں یہ لڑکا دعاگوہ نظر آتا ہے

https://twitter.com/DanyalGilani/status/1064881503283437569

عید میلاد النبی

کراچی کی ایک روشن گلی کا منظر

https://twitter.com/tuchezee/status/1064807335477067776

عید میلاد النبی

https://twitter.com/RadioPakistan/status/1064358044954435584

عید میلاد النبی

لاہور میں عید میلاد النبی کے سلسلے میں منعقد ہونے والی ایک ریلی میں مشعل بردار نوجوانوں کا ٹولہ

https://twitter.com/Faizanaltaf_15/status/1064910890959495168

عید میلاد النبی

سندھ کے شہر حیدر آباد میں ایک سجی ہوئی مسجد

https://twitter.com/MashwaniAzhar/status/1064910966255693826

https://www.instagram.com/p/Bqbsb_PHKIf/

https://twitter.com/KoblerinPAK/status/1065104813048979458

https://www.instagram.com/p/BqbsadNngyS/

https://www.instagram.com/p/BqbplQrA6CT/?utm_source=ig_web_copy_link

سوشل میڈیا صارفین کی تصاویر کے جملہ حقوق ان صارفین کے نام محفوظ ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32493 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp