’ہم سب‘ پاکستان کی ایک ہزار ٹاپ سائٹس میں شامل


\"2016-06-23-Top-1000\"

آج ہم سب ڈاٹ کام، پاکستان کی ایک ہزار سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹس کی فہرست میں شامل ہو چکی ہے۔ الیکسا کی مصدقہ رینکنگ کے مطابق  ’ہم سب‘ کی پاکستان میں پوزیشن 993 ہو چکی ہے۔

یاد رہے کہ اس فہرست میں بین الاقوامی سائٹس یعنی گوگل، فیس بک اور یو ٹیوب وغیرہ بھی شامل ہیں اور ملکی سائٹس بھی۔

ادارہ ’ہم سب‘ اس کامیابی پر اپنے لیے لکھنے والوں اور اپنے پڑھنے والوں کا شکر گزار ہے۔

یاد رہے کہ  ’ہم سب‘ نے یہ اہم سنگ میل چھے ماہ سے بھی قلیل مدت میں حاصل کیا ہے۔

بین الاقوامی فہرست میں بھی ہم سب کی پوزیشن مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہے اور  ’ہم سب‘ کا بین الاقوامی رینک اب 78271 ہے۔

 

عدنان خان کاکڑ

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ Telegram: https://t.me/adnanwk2 Twitter: @adnanwk

adnan-khan-kakar has 1541 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar

Subscribe
Notify of
guest
1 Comment (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments