100 خواتین: آزادی کا کوڑے دان


21ویں صدی میں خواتین کو اپنے امکانات بھرپور طریقے سے بروئے کار لانے سے کیا چیزیں روک رہی ہیں؟


1978 میں امریکہ میں نسوانی حقوق کی علم بردار خواتین نے ایک مظاہرہ کیا تھا جس میں انھوں نے اپنی آزادی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ترک کرنے کی مہم شروع کی تھی۔

’آزادی کا کوڑے دان‘ اسی احتجاج کا ڈیجیٹل روپ ہے۔

بی بی سی 100 خواتین سیزن سے مزید


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32297 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp