دنیا کے دلکش تعمیراتی شاہکاروں کا فوٹوگرافی مقابلہ
آرٹ آف بلڈنگ نامی فوٹوگرافی مقابلے کے فائنل کے لیے چنی جانے والی 12 تصاویر کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ مقابلہ چارٹرڈ انسٹیٹیوٹ آف بلڈنگز کی جانب سے تعمیراتی صنعت میں تخلیقی کارکردگی کو سراہنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔ فاتح کے لیے 3500 یورو کا نقد انعام رکھا گیا ہے۔
فائنلسٹس نے ہزاروں حریفوں کو شکست دی اور اب حتمی تصویر کی تلاش کے فیصلے کے لیے انھیں عوامی ووٹ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
فائنل کے لیے چنی گئی 12 تصویریں ملاحظہ کیجیے:
روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کی ایک بلندوبالا عمارت کے پیچھے ڈوبتے سورج کا منظر
21 انچ: بِجار، ایران
امید کا روزن: قم، ایران
مچھلی کے ڈھانچے میں کرسمس: نیویارک، امریکہ
کاسا کنفیٹی: اتریخت، نیدرلینڈز
اربن مائونٹین: باکو، آذربائیجان
اوالا: سربیا
سپائرل: ایڈنبرا، سکاٹ لینڈ
مقررہ وقت سے زیادہ کام کرنے والے: مینیٹوبا، کینیڈا
سفیدپوش خواتین: مدینہ، سعودی عرب
چھت کے باسی: نورم برگ، جرمنی
ہنس کی چال: نیپلز، اٹلی
۔
- جمیلہ علم الہدیٰ: مشکل وقت میں شوہر کے ہمراہ ’گھریلو اخراجات اٹھانے والی‘ ایرانی صدر کی اہلیہ کون ہیں؟ - 23/04/2024
- ’مایوس‘ والدہ کی چیٹ روم میں اپیل جس نے اُن کی پانچ سالہ بیٹی کی جان بچائی - 23/04/2024
- مبینہ امریکی دباؤ یا عقلمندانہ فیصلہ: صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران ’ایران، پاکستان گیس پائپ لائن‘ منصوبے کا تذکرہ کیوں نہیں ہوا؟ - 23/04/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).