نواز شریف گرفتار کر لئے گئے


نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں گرفتار
نواز شریف ابھی تک کمرہ عدالت میں موجود ہیں
حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری، احتساب عدالت کا فیصلہ

کہاں لے کر جارہے ہیں، نواز شریف کا نیب کی ٹیم سے استفسار
آپ کو کل صبح کوٹ لکھپت لے کر جائیں گے، نیب ٹیم کا جواب
پہلے اڈیالہ لے کر جائیں گے، نیب کی ٹیم کا نواز شریف کو جواب
نیب کے جواب کے بعد نواز شریف کانیب ٹیم کے ساتھ جانے سے انکار

اجلاس میں نیب کے سینیر قانونی ماہرین اور متعلقہ ڈی جیز کی شرکت، ترجمان نیب
نواز شریف کو کل صبح اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور لے جایاجائے گا، ذرائع
نواز شریف کو نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل لے کر جارہی ہے
نیب ٹیم نواز شریف کو احتساب عدالت سے لے کر روانہ

نیب کا فلیگ شپ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ، ترجمان نیب
فلیگ شپ کیس میں فیصلے کی مصدقہ نقل حاصل کی جائے، چیئرمین نیب کی ہدایت
مکمل تیاری، ٹھوس شواہد کے ساتھ نواز شریف کی بریت کے خلاف بروقت اپیل کی جائے، چیئرمین نیب

نواز شریف کی کمرہ عدالت میں فیصلے کے بعد میڈیا سے گفت گو
کبھی اختیارات کا غلط استعمال نہیں کیا، نوازشریف
کرپشن نہیں کی اس لیے ضمیر بڑا مطمئن ہے، نوازشریف
اللہ کا شکر ہے کہ کبھی کرپشن نہیں کی، نوازشریف

ہم سمجھتے ہیں دوسرے کیس میں بھی بری کیا جانا چاہیے تھا، شاہد خاقان عباسی
نہ کوئی گواہ ہے، نہ ثبوت ہے، شاہد خاقان عباسی
رکی ہوئی ٹویٹس پر بہار آگئی ہے اب ٹویٹس آنا شروع ہوں گے، شیخ رشید


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).