عید مبارک اور نئی بلند ترین رینکنگ پر شکریہ


’ہم سب‘ کے لیے لکھنے والوں اور اسے پڑھنے والوں کو عید مبارک ہو۔ اور ہماری جانب سے شکریہ بھی قبول فرمائیں۔ آپ سب کی محبتوں اور عنایتوں کی وجہ سے آج بروز عید ’ہم سب‘ نے ویب سائٹس کی رینکنگ کی معتبر ترین لسٹ الیکسا میں پاکستان میں 799 ویں اور عالمی طور پر 71530 ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

کامیابی کے اس سفر میں ’ہم سب‘ آپ کے ساتھ پر آپ کے شکر گزار ہیں۔ آپ کا تعاون شامل حال رہا تو انشاء اللہ ایک دن ’ہم سب‘ پاکستان کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹوں میں شمار ہو گی۔

\"2016-07-06-Alexa-0799-EM\"


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔

adnan-khan-kakar has 630 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar