ٹریفک حادثے میں سول جج عمران میمن ڈرائیور سمیت جاں بحق


\"judje\"نوشہروفیروز کے علاقے کنڈیارو کے قریب تیز رفتاری کے باعث لوہے سے بھرا ٹرک کار پر الٹ گیا،حادثے میں سول جج عمران میمن ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سول جج عمران میمن اپنے ڈرائیور کے ہمراہ گاڑی میں موور سے گمبٹ ڈیوٹی پرجارہے تھے کہ تیزرفتار لوہے سے بھرا ٹرک ان کی گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں سول جج عمران اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا جبکہ حادثے میں ٹرک ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments