لکھاری اور دیے کی خاموشی


اجرتی\"fakhra….
پیشہ ور ماتمی….
ہم ردالی سے کچھ ایسے کم تو نہیں
ہم جو پھولوں کے ماتم میں شامل تو ہیں
دستِ گل چیں کی پوری کہانی کہیں

یہ اجازت نہیں

وہ جو غائب ہوئے

وہ جو گم شد ہوئے

جو تہ خاک ہیں

جو صداؤں میں ہیں

جن کی قبروں پہ بارش کی بوندیں نہیں

جن کی لوحیں صفا خاک کی ٹکڑیاں

ان کا نوحہ لکھیں،
یہ اجازت نہیں


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments