پنجاب میں بچوں کا سب سے بڑا مسئلہ اس وقت کیا ہے؟ چھے سو سے زیادہ بچے اغوا یا کارٹون؟


پنجاب میں بچوں کا سب سے بڑا مسئلہ اس وقت کیا چل رہا ہے؟ چھے سو سے زیادہ بچے اغوا یا غائب ہو چکے ہیں۔ ان سے فقیر بھیک منگواتے ہیں، خرکار ان کو بیگار کیمپوں میں لے جاتے ہیں، تاوان والے تاوان مانگتے ہیں، انسانی اعضا بیچنے والے انہیں مار کر اعضا بیچ جاتے ہیں، درندے اپنی ہوس پوری کر کے قتل کرتے ہیں۔ 
اور پنجاب اسمبلی میں اس کے خلاف آواز اٹھانے کی بجائے کہا جا رہا ہے کہ \’بچوں کو ڈورے مون سے خطرہ ہے، اسے بند کرو\’۔
عدنان خان کاکڑ

Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔