آرمی چیف نے قومی مفاد کو عزیز سمجھا ، ان کے وقار میں اضافہ ہوا: شاہ محمود


shah mehmoodپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بیان پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ان کے فیصلے سے ان کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوا۔
شاہ محمود قریشی کا آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلے کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف نے اپنی ذات سے قومی مفاد کو عزیز سمجھا، مقررہ مدت میں دیانت داری سے کام مکمل کرنے پر قوم آرمی چیف کو یاد رکھے گی۔


Comments

FB Login Required - comments