ایک دن میں ایک لاکھ ویو – شکریہ پاکستان


 

مورخہ 18 ستمبر 2016 کو ”ہم سب“ نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دن میں ایک لاکھ ویو حاصل کیے ہیں۔ ”ہم سب“ بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ  شکریہ پاکستان۔ لکھتے رہو، پڑھتے رہو، سوچتے رہو، اور کسی فکری کنویں کے قیدی مت بنو۔ جمود موت ہے اور حرکت میں زندگی ہے، افراد کی بھی اور قوموں کی بھی۔ حریت فکر اور آزاد تخیل کی پرواز جاری رکھو۔

شکریہ پاکستان

عدنان خان کاکڑ

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ Telegram: https://t.me/adnanwk2 Twitter: @adnanwk

adnan-khan-kakar has 1541 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments