آسٹریلیا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب


\"austrailia\"آسٹریلیا کے شہر جیلونگ میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، سیلابی پانی سے کئی عمارات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔آسٹریلوی شہر جیلونگ میں شدید بارشیں ہوئی ہے جس کے بعد کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ، سیلابی پانی عمارتوں میں داخل ہو گیا جبکہ متعدد گاڑیاں پانی میں تیرتی ہوئی نظر آئی۔
حکام کے مطابق اٹھارہ افراد کو ریسکیو کیا گیا جبکہ مدد کے لیے سینکڑوں کالز موصو ل ہوئی اس سے پہلے محکمہ موسمیات نے وکٹوریہ اور میلبورن میں الرٹ جاری کیا تھا۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اسی بارے میں: ۔  پاکستان سمیت دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں کریش‘ امریکی ڈالر‘ خام تیل سستا‘ سونا مہنگا