درآمدی پھلوں اور سبزیوں پر یکساں شرح سے ڈیوٹی نافذ کی جائے: سینٹ


\"fruit\"سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے تجویز دی ہے کہ درآمدی پھلوں اور سبزیوں پر یکساں شرح سے ڈیوٹی نافذ کی جائے اور مقامی کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔
سینٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس کو ایف بی آر کی طرف سے بتایا گیا کہ افغانستان سے درآمد پھلوں اور سبزیوں پر ڈیوٹی کی شرح دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔
چیئرمین ایف بی آر نے کمیٹی کو بتایا کہ جلد ہی چین کے ساتھ الیکٹرانک رابطہ ہو جائے گا جس سے ٹیکس چوری روکنے میں مدد ملے گی۔نیب نے کمیٹی کو بتایا کہ مسلم کمرشل بینک کی نجکاری کی 70فی صد تحقیقات مکمل ہو چکی ، آئندہ پندرہ دنوں میں انکوائری مکمل کرلی جائےگی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments