کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر دہشتگردوں کا حملہ


کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر اطلاعات کے مطابق 5-6 دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق 4 دہشت گرد کالج کی عقبی جانب سے اندر داخل ہوئے اور اطلاعات ہیں کہ کالج ہاسٹل میں 200 سے زائد کیڈٹ یرغمال بنا لئے ہیں۔ پولیس کے مطابق 3 افراد اس حملے میں اب تک زخمی ہوئے ہیں۔

Breaking: 4-5 terrorists attack police training college in Quetta, more than 200 cadets held hostage pic.twitter.com/ZAcKrwksQU

— Dunya News (@DunyaNews) October 24, 2016

میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور کمپاونڈ سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک عینی شاہد نے بتایا کہ شلوار کمیز پہنے ہوئے دہشت گردوں کو اندرونی مدد حاصل تھی۔

میڈیا اطلاعات کے مطابق پولیس ٹریننگ کالج میں 700 کیڈٹ زیر ٹریننگ ہیں۔ پولیس اور فوج کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے اور آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Gunmen entered the college premises and started firing: Eye-witness #Quetta pic.twitter.com/rJi1AaiR3e

— Dunya News (@DunyaNews) October 24, 2016


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments