92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام


\"treasury-bills\"

حکومت نے 92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے، نیلامی میں 3 ماہ کے بلزکی کٹ آف ایلڈ 5 بیسسز پوائنٹس بڑھ گئی ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق تین ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 5اعشاریہ 90 فیصد رہی جبکہ چھ اور بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

نیلامی میں بلز خریداری کے لئے 186 ارب روپے مالیت کی پیشکش موصول ہوئیں


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments