ہم سب کے لکھاری


\"zunairaمیں خود \”ہم سب\” کی ایک لکھنے والی ہوں۔ ناگزیر طور پر یہاں چھپنے والوں کو پڑھتی بھی ہوں۔ کچھ مختصر لکیریں ذیل میں کھینچ رہی ہوں۔ یہ کہیں نہیں کہا کہ یہ لکھنے والے واقعی میں ایسے  ہی ہیں۔ البتہ یہ ضرور کہا ہے کہ مجھے انہیں پڑھتے ہوئے کچھ ایسا ہی احساس ہوتا ہے۔ اور یہ اعلان ڈنکے کی چوٹ پر کر رہی ہوں۔

وجاہت مسعود

مشکل اردو

نستعلیق اردو

بہت مشکل اردو

انّا لللہ

عدنان کاکڑ

پہلے میں سنجیدہ لکھتا تھا تو لوگ مذاق سمجھتے تھے اب میں طنز لکھتا ہوں

تو لوگ سنجیدہ سمجھتے ہیں. طنز میرا اتنا طنزیہ ہوتا ہے کہ حسن نثار کو بھی دو دفعہ پڑھ کر سمجھ آتا ہے

لبنیٰ مرزا\"lubna-mirza\"

فلانی ریسرچ کے حساب سے فلانی ریسرچ غلط ثابت ہوتی ہے اس بات کے بتانے کا

مقصد یہ ہے کہ ان دونوں ریسرچوں کو کسی کو غلط ثابت کرنا وقت کی ضرورت ہے .

اور اب میں جس جس کو جانتی ہوں، اس کی کہانی بیان کرتی ہوں

رامش فاطمہ

عورت عورت عورت … مرد کم بخت ظالم

حاشر ابن ارشاد

فلاں بیانیہ، ڈھمکاں بیانیہ.. بیانے کی جنگ پر ایک اور بیانیہ کا طبلہ

لینا حاشر\"leena-hashir\"

اس کا خط، اس کا خط .. خط لکھ لکھ کر رلا نہ ڈالا تو میرا نام بدل دینا

فرنود عالم

تو آج بات کرتے ہیں چین کی …ساتھ ہی میں امام مہدی کی.. اور عورتوں کے

حقوق کی …اور ساتھ ہی میں زندگی میں پڑے اور بہت سارے بلکے تمام مسئلوں

کی .. تو بات یہ ہے کہ بات تو آپ سمجھ گئے ہوں گے

مبشر علی زیدی

1، 2، 3، 4، 5، …. 99…

یار آج کاشف کا نام پورا لکھ دیتا ہوں.. پورے 100

\"farnood\"

عا صم بخشی

نستعلیق اردو اور 3 کلو میٹر لمبا کالم

یاسر پیرزادہ

پاکستانیوں کے 5 مغالطے 6 غلطیاں 50 خوش فہمیاں اور عمران خان

عامر خاکوانی

اسلامیسٹ بیانیہ، مرد نما عورتیں عورتوں نما مرد .. مرد اور عورتیں . …

اور جو میں کہتا ہوں وہی سچ

\"aamir

وقار احمد ملک

ایک سال کچھ تاریخیں. .. دو چار شعر .. ایک نظم..

بہت سارے چھوٹے چھوٹے موضوعات


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments