فاتح دشمن کے سامنے نغمہء جاں گُزا
یہاں کچھ پھول میرے ہیں
انھیں اشجار پر لکھ دو!
یہاں کچھ خواب میرے ہیں
انھیں دیوار پر لکھ دو!
یہاں کچھ گیت میرے ہیں
انھیں تلوار پر لکھ دو!
یہاں کچھ لوگ میرے ہیں
انھیں بھی دار پر لکھ دو!!
Latest posts by نصیر احمد ناصر (see all)
- مجھے یہ نظم نہیں لکھنی چاہیے تھی - 03/09/2023
- ہیلی کاپٹر - 27/08/2022
- مئی میں “دسمبر کی رات” اور کتابوں کی چھانٹی کا غم - 22/05/2020
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).