سرگودھا میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق


\"maiyat\"

سرگودھا: تھانہ مڈھ رانجھا میں اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا کے تھانہ مڈھ رانجھا میں اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا جب کہ اے ایس آئی غلام نقی کا کہنا ہے کہ سرفراز کو 3 روز قبل اغوا کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور گزشتہ رات اس نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ دوسری جانب سرفراز کے ورثا کا کہنا ہے کہ پولیس نے تشدد کر کے ان کے پیارے کو جان سے مارا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments