آرمی چیف ہوشاب پہنچ گئے


\"genآرمی چیف جنرل راحیل شریف ہوشاپ پہنچ گئے، آرمی چیف چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت جنوبی بلوچستان میں بننے والی شاہراہ کا جائزہ لیں گے۔
آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف ہوشاپ میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بننے والی شاہراہ کا جائزہ لیں گے۔ اس شاہراہ پر پاک فوج اور ایف ڈبلیو او کے انجینئرز کام کررہے ہیں۔ اس شاہراہ کا معیاری تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments