امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری


\"snowامریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ امریکی ریاست مشی گن میں ہر شے برف سے ڈھک گئی ہے۔ شدید برف باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ریاست منی سوٹا میں حد نگاہ متاثر ہونے سے سیکڑوں ٹریفک حادثات کی اطلاعات ملی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments