آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجود سے برطانوی کمانڈر جوائنٹ آپریشنزلیفٹیننٹ جنرل جان لوریمر نے ملاقات کی


\"army-chif-qamar-bajwa\"

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی کمانڈر جوائنٹ آپریشنز لیفٹیننٹ جنرل جان لوریمر سے ملاقات کی، اس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال خیال کیا گیا، جنرل جان لوریمر نے قیام امن کیلئے پاک فوج کی خدمات کو سراہا، برطانوی کمانڈر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے، پاک فوج کی قربانیوں اور کامیابیوں کی وجہ سے خطے میں امن و استحکام میں مدد ملی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments