سولہ دسمبر کو سکول کے بچوں پر بھارتی فوج کا حملہ


\"\"

آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر میں سکول کے بچوں کو لے جانے والی وین پر بھارتی فوجیوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ہے۔ وین میں بیس بچے سوار تھے۔ وین کا ڈرائیور موقعے پر ہی شہید ہو گیا ہے۔ دس بچے زخمی ہیں۔ سات کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تین شدید زخمی بچوں کو اسلام آباد لے جایا جا رہا ہے۔

وین میں موجود بچوں کی عمر آٹھ سے پندرہ برس کے درمیان تھی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کرنے والے مورچوں پر جوابی فائرنگ کی گئی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments