گورنر خیبرپختونخوا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ


\"mehtabگورنر خیبر پختونخوا مہتاب عباسی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نواز شریف کو فیصلے سے آگاہ کریں گے۔
گورنر خیبر پختونخوا مہتاب عباسی کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ 2018ءکے عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند ہیں جس کیلئے انہیں دو سال کا وقت درکار ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا مہتاب عباسی نے فیصلہ کیا کہ وہ گورنر کا عہدہ چوڑنا چاہتے ہیں اور اپنے فیصلے کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف کو آگاہ کریں گے جس کیلئے وہ وزیراعظم ہاو¿س پہنچ گئے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments