پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان


\"petrol\"عالمی منڈی میں تیل کی 11 سالہ کم ترین سطح پر آنے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ماہرین کے مطابق اس وقت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2004 ء کے بعد کم ترین سطح پر موجود ہیں۔ ماہرین کے مطابق رواں پورے ماہ قیمتیں موجودہ سطح پر رہی تو فروری سے ڈیزل کی فی لٹر قیمت 4 روپے کم ہو سکے گی۔ماہرین کے مطابق پیٹرول تین روپے، مٹی کے تیل کی قیمت ساڑھے تین روپے جبکہ ایچ او بی سی کی قیمت 7 روپے فی لٹر تک کم ہو سکتی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments