لورالائی میں ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق


\"loralai\"بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لورالائی کے علاقے ٹرنک روڈ واپڈا کالونی کے قریب دو را ہ گیر گزر ر ہے تھے کہ اچانک ایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر دو افر ا د شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی شناخت داودخان کے نام سے ہوئی ہے۔واقعہ کے بعد گاڑی والا فرار ہوگیا لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا ،تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے پولیس واقعہ کی چھان بین کر رہی ہے، ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments