ایسا جیون ساتھی چاہیے جو خوش رکھ سکے: پریانکا


\"piryanka\"بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ جلد شادی کرلیں گی۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کی دوران کہی۔ اداکارہ کا کہناتھا کہ ایک عورت ہونے کے ناتے وہ بھی شادی کرنا چاہتی ہیں اور یہ اسی وقت ہوگی جب اس کا درست وقت آئے گا۔ اپنے ہونیوالے جیون ساتھی کے متعلق سوال پر پریانکا کا کہناتھا کہ میں جلد ہی اکتاہٹ کا شکار ہوجاتی ہوں اور میرے شوہر میں یہ خوبی ہونی چاہیے کہ وہ مجھے ہر وقت خوش رکھ سکے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments