توہین رسالت قانون میں تبدیلی کسی صورت قبول نہیں: مولانافضل الرحمن


\"\"جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع سول عدالتوں پر عدم اعتماد ہو گا اور ہم اس کے حق میں نہیں۔
اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ توہین رسالت قانون میں تبدیلی کسی صورت قبول نہیں، ہم نے گزشتہ دور حکومت میں بھی اس کی مخالفت کی تھی اور اس حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ بھی حکومت کو ارسال کی تھی جس پر پی پی حکومت نے اعتراف کیا تھا کہ اس قانون میں تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments