بلاول بھٹو کی لاہور میں اداکارہ میرا سےملاقات


\"\"اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اداکارہ میرا سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو سے ملاقات کے دوران اداکارہ میرا نے فلمی صنعت کی بحالی پر بات چیت کی جبکہ دونوں رہنماؤں نے کچھ وقت باہمی دلچسپی کے معاملات پر بھی بات کی۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آج لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکال رہی ہے اور اسی حوالے سے بلاول لاہورمیں موجود ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments