وزیر اعظم نے اثاثے چھپا کر آئین کی خلاف ورزی کی : جماعت اسلامی


\"\"سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر جماعت اسلامی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے اثاثے چھپا کر آئین سے خلاف ورزی کی۔ سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ایوان میں اثاثے ڈکلیئر نہیں کئے اور ان کو پوشیدہ رکھ کر وزیر اعظم آئین اور حلف کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا بتایا جائے کہ یہ فلیٹس کب خریدے گئے اور کیا یہ فلیٹس سیٹلمنٹ میں تو نہیں ملے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments