بیس لفظوں کی کہانی – تلخی


تلخی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سید عون شیرازی

کمال شخص تھا

سیکڑوں مایوس ، زندگی کی جانب لایا

پوچھا مرا کیسے ۔۔۔ ؟

بولا۔۔۔کہتا تھا

زندگی سے مایوس ہو گیا

\"\"

image_pdfimage_print

Comments - User is solely responsible for his/her words

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں