ہمایوں سعید کے والد انتقال کر گئے


\"\"پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہمایوں سعید کے والد انتقال کرگئے۔
معروف پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہمایوں سعید کے والد محمد سعید کراچی میں انتقال کرگئے، محمد سعید کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ محمد سعید کی عمر 80 سال تھی جب کہ ان کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اداکی جائے گی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments