کراچی میں پولیس کی کارروائی 2 اغواکار ہلاک، مغوی بازیاب


\"\"

کراچی میں ناردن بائی پاس کے قریب اغواکاروں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر سیٹیزنز پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) اور اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (ّاے وی سی سی) نے مشترکہ کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اغواکار ہلاک اورایک مغوی فیصل کو بازیاب کرالیا گیا۔

سی پی ایل سی چیف کا اغوا کاروں نے فیصل نامی شخص کو 5 جنوری کو خواجہ اجمیرنگری سے اغوا کیا تھا اور اس کی رہائی کے بدلے 3 کروڑ تاوان مانگا تھا۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اسی بارے میں: ۔  چمن : بارودی مواد نصب کرتے چار دہشت گرد مقابلے میں ہلاک