کراچی میں پولیس کی کارروائی 2 اغواکار ہلاک، مغوی بازیاب


\"\"

کراچی میں ناردن بائی پاس کے قریب اغواکاروں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر سیٹیزنز پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) اور اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (ّاے وی سی سی) نے مشترکہ کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اغواکار ہلاک اورایک مغوی فیصل کو بازیاب کرالیا گیا۔

سی پی ایل سی چیف کا اغوا کاروں نے فیصل نامی شخص کو 5 جنوری کو خواجہ اجمیرنگری سے اغوا کیا تھا اور اس کی رہائی کے بدلے 3 کروڑ تاوان مانگا تھا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments