پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ میں نیا ریکارڈقائم کردیا


\"\"

منگل کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جب کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار 876  کی سطح پر موجود تھا، کاروبار کے آغاز میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا گیا اور انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 50 ہزار کی نفسیاتی حد پار کرتے ہوئے 50 ہزار 55  پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ تیزی زیادہ دیر تک برقرار نہ رہ سکی اور ایک وقت میں یہ 49 ہزار 621 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیا۔

کاروبار کے دوران 410 کمپنیوں کے حصص کا لین ہوا، جس میں سے 195 کی قیمتوں میں اضافہ، 197 کی قیمتوں میں کمی جب کہ 18 کمپنیوں کے حصص میں استحام رہا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments