معروف ہدایت کار پرویز رانا انتقال کر گئے


\"\"پاکستان فلم انڈسٹری کے صف اول کے ہدایت کار پرویز رانا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہدایت کار پرویز رانا گذشتہ چار سال سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ پرویز رانا دل کی دھڑکن اچانک تیز ہونے پر بحریہ ٹاو¿ن ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ پرویز رانا نے 200 سے زائد فلموں کی عکس بندی کی۔ پرویز رانا کا نمازجنازہ آج نماز ظہر کے بعد ادا کیا جائے گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments