ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں: رنبیرکپور


rambhirبالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ کترینہ کیف کے لیے اپنے والدین کو نہیں چھوڑ سکتا میرا سب کچھ میرے والدین ہیں۔
رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ مجھے سب سے زیادہ عزیز میرے والدین ہیں اسی لیے کترینہ کیف کو چھوڑ کر والدین کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے ، جب میری فلم راکٹ سنگھ ریلیز ہوئی تو مجھے بہت مایوسی ہوئی کیونکہ کوئی شخص اسے دیکھنے پر آمادہ نہیں تھاانھوں نے کہا کہ جیسے جیسے انسان کی عمربڑھتی ہے وہ میچورہوتا جاتا ہے میں بھی وقت سے ساتھ میچورہوگیا ہوں اس لیے اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔


Comments

FB Login Required - comments