کوئٹہ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی


\"\"

کوئٹہ میں سریاب پل کے قریب دھماکا ہوگیا، دھماکے سے قریب عمارتوں کو نقصان پہنچا جب کہ اس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لیے لیا ہے جب کہ جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments