ہنگو اور خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملے


\"\"

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے خیبر ایجنسی میں پاکستانی چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

لوئر کرم ایجنسی میں بھی دہشت گرد سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب بم نصب کر رہے تھے کہ فورسز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور فائرنگ کر کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments