رچرڈ اولسن کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات


\"armyچیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال سمیت افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رچرڈ اولسن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کاوشوں کو سراہا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments