کرینہ کی نئی فلم کا ٹریلر جاری


\"bollکامیڈی فلم ’کی اینڈ کا‘ میں کرینہ کپور ایک نئے روپ میں نظر آئیں گی۔ فلم یکم اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔
فلم ایک بے کار نوجوان اور ایک اعلیٰ عہدے پر فائز لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ دونوں شادی کا فیصلہ کرتے ہیں اور طے کرتے ہیں کہ لڑکا بیوی کی طرح گھر داری کرے گا اور لڑکی کمائی کرے گی۔ ان کی شادی کی راہ میں ان کے والدین بھی آتے ہیں لیکن آخر کار شادی ہو جاتی ہے۔ اب دیکھنا ہے کہ کیا وہ اپنے کردار ٹھیک سے ادا کرتے ہیں یا نہیں۔ فلم یکم اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments