نوجوان ڈائریکٹر ز نے فلم انڈسٹری کا نام روشن کیا ہے: قوی


qaviاداکار قوی خان نے کہاہے کہ نے ماضی کے مقابلے میں آج کا نوجوان ڈائریکٹر بہت باصلاحیت ہے اور جو لوگ فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد ہمارے سامنے آئیں ہیں۔
ان میں کام کرنے کا جذبہ اور شوق زیادہ نظر آتا ہے اور یہ فلم انڈسٹری کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔انھوں نے کہا ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری نے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا ہی ہے اب ہماری فلمیں بھی دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں پاکستانی فلموں کی غیر ممالک میں کامیابی خوش آئند ہے۔


Comments

FB Login Required - comments