حقیقی زندگی میں سادہ انسان ہوں : انیل کپور


\"anilاداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ میرے لیے کسی چیز میں تبدیلی لانا مشکل ہے۔
انھوں نے کہا میرے پاس کرنے کے لیے بہت کام ہیں تاہم کسی چیز میں تبدیلی لانا ان کے لیے سب سے زیادہ مشکل کام ہے میں حقیقی زندگی میں بے حس سادہ اور اپنے کام سے کام رکھنے والے والا انسان ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔انیل کپور کا کہنا تھا کہ ہم اپنے پیشے کے حوالے سے کسی چیز کو تخلیق تو کرسکتے ہیں تاہم اس میں تبدیلی لانا ان کے بس سے باہر ہے انکا کہنا تھا کہ انھیں اکثر اوقات لگتا ہے کہ وہ اپنے کاموں میں خود سے کوئی تبدیلی نہیں کر پائیں گے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments