سلمان خان کی انٹرنیٹ پراپنی دوست کے شو کی تشہیر


\"salman\"بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں انٹر نیٹ پر ایک وڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں ان کی رامانین دوست لولیا وینٹر ایک رائلٹی شو کی میزبانی کررہی ہیں۔
50 سالہ اداکارنے یہ وڈیو سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر جاری کی ہے جس میں لولیا وینٹر کو رامانی زبان میں گفتگو کرتے دکھایاگیاہے اس وڈیو کے ساتھ سلمان نے اپنے مداحوں کو کہاہے کہ” سمجھ میں آیا“۔ سلمان جو زیادہ تر وقت اپنے فارم ہاو¿س پرگزارتے ہیں کا کہنا ہے کہ وہ فارمنگ پر مبنی ایک رائلٹی شو کرنا چاہتے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک ایسا شوکرنا چاہتا ہوں جو بگ باس کی طرح زیادہ عرصہ تک چلے مگر صرف فارم پر ہو ساتھ ہی انھوں نے لکھا ہے کہ ”کتنا کچھ کرسکتے ہیں اس کے ساتھ “۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضرور نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔