عامر خان ’خشک سالی سے پاک مہاراشٹرا‘ مہم چلائیں گے


\"amirبھارتی ریاست مہاراشٹرا کی حکومت نے بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان سے ہاتھ ملالیا ہے اب بالی ووڈ سپر سٹار ریاست میں پانی کی قلت دور کرنے کے لیے کام کریں گے۔
بھارت میں عدم برداشت پر بیان دینے پر عامر خان کو دو اہم سرکاری مہموں سے ہاتھ دھونا پڑے تھے، مگر اب ریاست نے”خشک سالی سے پاک مہاراشٹرا“مہم چلانے کے لیے عامر خان کا ہی انتخاب کیا ہے۔
اس مہم میں عام خان کی غیر سرکاری تنظیم پانی فاو¿نڈیشن مہاراشٹرا حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ پانچ سالہ مہم کے دوران ریاست کے پچیس ہزاربنجر گاو¿ں کو زرخیز بنایا جائے گا۔

image_pdfimage_print

Comments - User is solely responsible for his/her words

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں